1- Definition and Rules of Present Indefinite Tense
یہ Tense مندرجہ ذیل معنی کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
NO-1
فاعل کی مستقل عادت کیلئے
Examples: | |
---|---|
I like mangoes. | مجمے آم پسند ہیں۔ |
Asad speaks fluently. | اسد تیزی سے ہولتا ہے۔ |
She speakes loudly. | وہ اونچا سے ہولتی ہے۔ |
He tells lies. | وہ جھوٹ ہولنا ہے۔ |
Dog barks. | کتا بھونکتا ہے۔ |
Cat drinks milk. | بلی دودھ پیتی ہے۔ |
Mom bakes breads. | امی روٹیاں پکاتی ہیں۔ |
NO-2
کسی بات یا کام کے مستقبل ایک جیسا رہنے کا ذکر کرنے کیلئے
Examples: | |
---|---|
The sun rises in the east. | سورج مشرق سے نکلتا ہے۔ |
The bus goes from here. | بس یہاں سے جاتی ہے۔ |
It rains in August. | بارش اگست میں ہوتی ہے۔ |
Traffic is heavy in the evening. | شام کے وقت ٹریفک بہت زیادہ ہوتا ہے۔ |
Allah blesses us the bread. | اللہ تعالی ہمیں روزی دیتا ہے۔ |
No-3
ایک کے بعد ایک ہونے والے واقعات کیلئے ' جیسے کرکٹ ' ہاکی وغیرہ کی کمنڑی میں اس کا استعمال بہت ہوتا ہے' یو سمجھ لیجئے کہ یہ وہ استعمال ہے جہاں ہمارے کہتے ہی کام ختم ہوجاتا ہے-مثلاً
Examples: | |
---|---|
Look carefully, first I take a bowl and then I put water in it and then I put it on the stove. | غور سے دیکھو ' پہلے میں ایک پیالہ لیتی ہوں اور پھر میں اس میں پانی ڈالتی ہوں اور پھر میں اس کو چولہے پر رکھ دیتی ہوں۔ |
Inzamam hits the ball very hard and now the ball runs very fast towards the boundary. | انضمام الحق نے زوردار ہٹ مار دیا ہے اور بال باونڈری کی طرف جارہی ہے۔ |
I resign from job. | میں ملارمت سے استفیی دیتی ہوں۔ |
منفی اور سوالیہ جملے
کے منفی اور سوالیہ جملے بنانے کا طریقہ کچھ یوں ہے۔ Present simple Tense
2-Negative Sentences of Present Indefinite Tense
کا استعمال کرتے ہیں۔ does not یا do not منفی جملوں کیلئے ہم صرف
You,We, They, I
کا اضافہ کرتے ہیں۔ Does not کے ساتھ Singular noun یا He, she, It اور Do not کے سااتھ
Examples: | |
---|---|
غیر منفی جملے | منفی جملے |
I eat mangoes. | I do not eat mangoes. |
We eat mangoes. | We do not eat mangoes. |
They eat mangoes. | They do not eat mangoes. |
He eats mangoes. | He does not eat mangoes. |
She eats mangoes. | She does not eat mangoes. |
It eats mangoes. | IT does not eat mangoes. |
3- Interrogative Sentences of Present Indefinite Tense
کو Do ہم یہاں پر
شروع میں لے جائیں گے اور باقی جملہ ویسے ہی رہے گا' البتہ جملے کے آخر میں ؟ سوالیہ کا نشان لگےگا۔
استعمال ہوتا ہے Does کے سااتھ He, She , It کے ساتھ اور I, We, You, They کا استعمال Do
Examples: | |
---|---|
غیر منفی جملے | سوالیہ |
I eat mangoes. | Do I eat mangoes? |
We eat mangoes. | Do we eat mangoes? |
They eat mangoes. | Do they eat mangoes? |
He eats mangoes. | Does he eat mangoes? |
She eats mangoes. | Does she eat mangoes? |
It eats mangoes. | Does it eat mangoes? |
0 comments:
Post a Comment